LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کا ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولے کو مسترد کردیا: امیر مقام مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب خواجہ آصف نے یوروکریٹس کی بیرونِ ملک ہجرت بارے سوالات اٹھا دیے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو متنازع نہ بنایا جائے: بلاول بھٹو مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ پنجاب میں لیب ٹاپ اور اسکالرشپ سکیم فیز ٹو کا آغاز کر دیا: عظمیٰ بخاری دانش سکول امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی کوشش ہے: شہباز شریف وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش سکول کاافتتاح کردیا نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی اتحادی فوج کے 2 ارکان جاں بحق مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضہ گیروں کا یورپی سفارت کاروں پر حملہ نومبر تک کیلیے توانائی ضروریات کا انتظام کر لیا، وزیرخزانہ اسرائیل; عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی کا سب سے خطرناک اسکینڈل سامنے آ گیا سان فرانسسکو؛ مغربی ساحل پر پاک-امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کا کامیاب انعقاد

دہشت گردی کے خلاف جنگ کو متنازع نہ بنایا جائے: بلاول بھٹو

Web Desk

18 October 2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو سیاسی تنازع کا شکار نہ بنایا جائے اور اس قومی چیلنج پر تمام سیاسی قوتیں واضح موقف اختیار کریں۔ کراچی میں سانحۂ کارساز کی 19 ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا خاتمہ ان کی جماعت کی پہلی ترجیح ہے۔ بلاول بھٹو نے انکشاف کیا کہ صوبے کا ایک وزیراعلیٰ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے تیار نہیں تھا جس کی وجہ سے مجبوری میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔ انہوں نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اپیل کی کہ ان کے اپنے لوگ بھی دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں، لہٰذا وہ دہشت گردوں کی مخالفت کریں اور خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خاتمے کے لیے اپنا مثبت سیاسی کردار ادا کریں