خیبر پختونخوا کی معدنیات عوام کی ہیں اور رہیں گی: طارق فضل چودھری
Web Desk
18 October 2026
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی معدنیات پر عوام کا حق ہے اور رہے گا، جبکہ صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کا بنیادی مقصد صرف دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و امان بحال کرنا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ صوبے کے 12 متاثرہ اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز تیز کیے جا رہے ہیں، تاہم وہاں سے آبادی کی کوئی نقل مکانی نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر نے ایمرجنسی کو معدنیات سے جوڑنے کی مذمت کرتے ہوئے معدنیات کے لائسنسز کی شفاف تحقیقات کا اعلان کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ محمود خان اچکزئی کے معاملے پر اپوزیشن خود تقسیم ہے، جبکہ حکومت اپوزیشن سے سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔
متعلقہ عنوانات
انتظامی یونٹس میں اضافہ پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے: خالد مقبول صدیقی
18 October 2026
امریکا شرائط مانے تو چھٹے روز آبنائے ہرمز کھلے گا، ساتویں روز مذاکرات ہونگے: ایران
18 October 2026
اسحاق ڈار کا ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
18 October 2026
خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولے کو مسترد کردیا: امیر مقام
18 October 2026
مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب
18 October 2026
خواجہ آصف نے یوروکریٹس کی بیرونِ ملک ہجرت بارے سوالات اٹھا دیے
18 October 2026
دہشت گردی کے خلاف جنگ کو متنازع نہ بنایا جائے: بلاول بھٹو
18 October 2026
مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع
18 October 2026