LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

انتظامی یونٹس میں اضافہ پاکستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے: خالد مقبول صدیقی

Web Desk

18 October 2026

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور عوامی ضروریات کے پیشِ نظر نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس میں اضافہ ملک کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ ایم کیو ایم کا مطالبہ محض مہاجر صوبے تک محدود نہیں بلکہ سرائیکی اور ہزارہ صوبوں کے قیام کی بھی حمایت کرتا ہے، کیونکہ لسانی بنیادوں پر قائم چاروں صوبوں کے باعث مشترکہ پاکستانی شناخت کو مشکلات کا سامنا ہے۔ Khalid Maqbool Siddiqui نے 18 ویں ترمیم اور کوٹہ سسٹم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سندھ کا 97 فیصد بجٹ فراہم کرتا ہے لیکن اسے اس کا جائز حق نہیں ملتا۔ انہوں نے آرٹیکل 140-اے کے تحت بااختیار بلدیاتی نظام، درست مردم شماری اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کو ملکی مسائل کا واحد حل قرار دیا۔