سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
Web Desk
18 December 2025
سونے کے نرخ میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی قیمت مزید بڑھ گئی۔
گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا تھا، آج سونا مزید 2200 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔
دو دن میں سونے کے نرخ میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا ہے، بائیس سو مہنگا ہونے سے فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کے نرخ میں 1800 روپے کا اضافہ ہونے سے نئے نرخ 3 لاکھ 90 ہزار 742 روپے ہو گئے ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 22 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 4334 ڈالر ہو گئی ہے۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 78 روپے بڑھنے سے قیمت 6900 روپے ہوگئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مشرق وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
8 July 2026
کراچی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کو بریک؛ فی تولہ 4700 روپے کی بڑی کمی
8 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان
8 July 2026
کویت کا بجٹ خسارہ 23 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، تیل کی آمدنی میں 11.2 فیصد کمی
8 July 2026
تیل فروخت کا ایرانی لائسنس منسوخ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
8 July 2026
ملک بھر میں سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی
7 July 2026
وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم
7 July 2026
ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم
7 July 2026