LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دہشت گردی کا خطرہ صرف خیبر پختونخوا نہیں، پورے پاکستان کو ہے: رانا ثناء اللہ وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق حوثی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل بنا رہے ہیں: امریکی اخبار کا انکشاف نیتن یاہو کی ایران پر پیشگی حملے کی تردید، حملے کی صورت میں بھرپور جواب کی دھمکی ریاض میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے شہری زخمی، گھر اور گاڑی کو نقصان عباس احسن ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس 12 اضلاع میں تعینات، نوٹیفکیشن جاری بھارت میں مسلم بستی کی پانی کی سپلائی بند، معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا لبنانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، سفارت کاری پر زور امریکی کسان نے 1431 کلو وزنی دیوہیکل کدو اگا لیا، عالمی ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان آبنائے ہرمز میں مزید 2 تجارتی جہاز نامعلوم پروجیکٹائلز کا نشانہ بن گئے خواتین کو بااختیار بنانا معاشرے کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے: یوسف رضا گیلانی وزیر خزانہ کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، توانائی، ریلوے منصوبوں پر گفتگو کولمبیا نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھول دیا، فلسطینی اتھارٹی کی مذمت پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل، نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوج کے جدید ڈرون اور مواصلاتی نظام کی جانچ جاری

ایشز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون کا اعلان

Web Desk

16 December 2025

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کپتان پیٹ کمنز کی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے اس کے علاوہ نیتھن لیون بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے، پیٹ کمنز کمر کی تکلیف کے باعث ایشیز سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچز نہیں کھیل سکے تھے۔

مائیکل نیسر اور برینڈن ڈوگٹ پلیئنگ الیون میں جگہ نہیں بنا سکے ، عثمان خواجہ پرتھ ٹیسٹ میں کمر کی تکلیف کے بعد مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں لیکن ان کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔