LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سیف گیمز 2027 کی تاریخیں مقرر، 28 کھیلوں میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی و آفیشلز شریک ہوں گے پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے، روٹی 10 روپے کی ہو: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی پریس کانفرنس مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر نائیجیریا میں پیٹرول چوری کے دوران زہریلی گیس سے 37 افراد ہلاک محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: رضوان سعید خواجہ آصف کی نئے صوبوں و انتظامی یونٹس پر پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید امریکہ: غیر ملکی سرکار کے ملازمین کے بچوں کے لیے گرین کارڈ کے قواعد میں بڑی تبدیلی حکومت نے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگا دیا، ملک میں بڑے سسٹمک ری سیٹ کی ضرورت ہے: اسد عمر اور فواد چوہدری امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی چین کا مشترکہ سلامتی کے فروغ پر زور ایران کے دیرینہ اصول کی عکاسی ہے، قالیباف دنیا کا نقشہ تبدیل ہوگا، اقوام متحدہ میں نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور کراچی: ڈیلیوری کے دوران گلے پر تیز دھار آلہ پھرنے سے نومولود جاں بحق یوکرین میں پرامن تصفیے کی ٹھوس شرائط ابھی موجود نہیں، روسی صدارتی ترجمان امریکا اور اسرائیل جنگ کے ذریعے ایران کو تقسیم کرنیکی کوشش کر رہے: مسعود پزشکیان

جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی: نوال سعید

Web Desk

4 September 2026

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید کا شادی اور جیون ساتھی کے انتخاب سے متعلق ایک اہم اور وائرل بیان سامنے آیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اداکارہ نے صراحت کے ساتھ کہا کہ وہ اپنے لائف پارٹنر کا انتخاب شوبز انڈسٹری سے باہر کرنے کو ترجیح دیں گی۔ نوال سعید کا کہنا تھا کہ زندگی کے ہمسفر کا انتخاب کرنا کیریئر کا انتخاب کرنے سے کہیں زیادہ مشکل اور ایک قسم کا جواء (خطرہ) ہے۔ ان کے مطابق، انسان کیریئر میں تو ہمیشہ غلطیوں سے سیکھ کر اپنا راستہ بدل سکتا ہے، لیکن لائف پارٹنر کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ پہلے سے اندازہ لگانا مشکل ہے کہ کوئی شخص آگے چل کر زندگی کے ساتھ کیسا ثابت ہوگا۔