دنیا کا نقشہ تبدیل ہوگا، اقوام متحدہ میں نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور
Web Desk
5 September 2026
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دنیا کی تمام ریاستوں اور براعظموں کے حقیقی رقبے کو زیادہ درست اور حقیقی تناسب کے ساتھ ظاہر کرنے والے نئے عالمی نقشے کی تیاری کی تاریخی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ اس عالمی قرارداد کے حق میں 164 ممالک نے ووٹ دیا، جبکہ صرف امریکہ نے اس کی مخالفت کی۔ منظور کی گئی اس قرارداد کے تحت اب روایتی نقشوں کی جگہ جدید ”ایکوئل ارتھ“ (Equal Earth) پروجیکشن کا استعمال کر کے نیا اور متوازن عالمی نقشہ مرتب کیا جائے گا، تاکہ دنیا بھر کے ممالک کی سرحدوں اور رقبے کا صحیح اندازہ ممکن ہو سکے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی
5 September 2026
چین کا مشترکہ سلامتی کے فروغ پر زور ایران کے دیرینہ اصول کی عکاسی ہے، قالیباف
5 September 2026
کراچی: ڈیلیوری کے دوران گلے پر تیز دھار آلہ پھرنے سے نومولود جاں بحق
5 September 2026
یوکرین میں پرامن تصفیے کی ٹھوس شرائط ابھی موجود نہیں، روسی صدارتی ترجمان
5 September 2026
امریکا اور اسرائیل جنگ کے ذریعے ایران کو تقسیم کرنیکی کوشش کر رہے: مسعود پزشکیان
5 September 2026
ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس
5 September 2026
میلونی دوسری عالمی جنگ کے بعد طویل ترین حکومت کرنے والی وزیراعظم بن گئیں
5 September 2026
امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج
5 September 2026