LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

Web Desk

3 September 2026

معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چڈھر کے خلاف قانونی و عوامی جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ہر فورم سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ این سی سی آئی اے (NCCIA) نے انہیں اعتماد میں لیے بغیر مبینہ ملی بھگت سے تفتیش تبدیل کی اور ملزم کو کلیئر کر دیا۔ مومنہ اقبال کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کی تمام خواتین کی نمائندگی کر رہی ہیں اور خاموش نہیں بیٹھیں گی، جبکہ جلد ہی وہ ملزم کے خلاف تمام ثبوت سوشل میڈیا پر بھی عمومی طور پر سامنے لائیں گی۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہیں صلح کی پیشکشیں ہوئیں اور شادی شدہ ہونے کے باعث خاموش رہنے کا مشورہ دیا گیا، مگر انہوں نے صلح سے انکار کرتے ہوئے اپنے حقوق اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔