کراچی: ڈیلیوری کے دوران گلے پر تیز دھار آلہ پھرنے سے نومولود جاں بحق
Web Desk
5 September 2026
کراچی کے علاقے محمود آباد میں واقع ایک نجی ہسپتال میں ڈیلیوری کے دوران مبینہ غفلت کے نتیجے میں نومولود بچے کے جاں بحق ہونے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ خاندان کے مطابق بچے کے گلے پر تیز دھار آلے کے گہرے نشانات موجود تھے اور وہاں سے مسلسل خون بہہ رہا تھا۔ کالا پل کے رہائشی اور پیشے سے بس ڈرائیور امین اپنی اہلیہ کو ڈیلیوری کے لیے نجی ہسپتال لائے تھے، جہاں ہسپتال کے عملے نے بچے کی پیدائش کے بعد اہلخانہ کو اطلاع دی کہ بچہ مردہ پیدا ہوا ہے، تاہم میت کا معائنہ کرنے پر گلے پر کٹ کا نشان واضح طور پر دیکھا گیا۔
متعلقہ عنوانات
جکارتا میں پاکسان کی آئی ٹی انڈسٹری کا ڈنکا: “ایشین اوسیانین ایوارڈز” میں 11 عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے
8 October 2026
جاوید ہاشمی کا گھر کے محاصرے کا دعویٰ: “تمام رکاوٹیں توڑ کر چونگی نمبر 9 ملتان پہنچوں گا
8 October 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی: KSE-100 انڈیکس 1138 پوائنٹس گر گیا
8 October 2026
سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہوا سموگ کا سبب، یکطرفہ نہیں علاقائی اپروچ کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب
8 October 2026
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا
8 October 2026
حکومت نے اچانک مذاکراتی میز پر دہشت گردی کا ایجنڈا رکھا، ایمرجنسی اور گورنر راج کی باتیں کی گئیں: راجہ ناصر عباس
8 October 2026
خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے: بلال اظہر کیانی
8 October 2026
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
8 October 2026