امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی
Web Desk
5 September 2026
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی شہریوں کو اہم مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ خود کو ایک ایسی خوفناک جنگ کا ایندھن نہ بننے دیں جس کا فیصلہ ان کے اپنے قومی مفادات کے بجائے کوئی اور بیرونی طاقت یا لابی کر رہی ہو۔ اپنے ایک تفصیلی بیان میں اسماعیل بقائی نے امریکی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی قیمتی زندگیاں، مستقبل اور محنت سے دیا گیا ٹیکس کسی اور کی جنگ کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔ انہوں نے اسرائیلی اخبار ‘یروشلم پوسٹ’ کی رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی عوام کے سامنے کئی سوالات اٹھائے۔
متعلقہ عنوانات
بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز
24 November 2026
خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
24 November 2026
نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
24 November 2026
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے
24 November 2026
اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو
24 November 2026
آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ
24 November 2026
حوثی ملیشیا کی یمن میں بسوں اور ٹرکوں پر گولہ باری، متعدد مسافر جاں بحق اور زخمی
24 November 2026
اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ ملازم اور 2 فلسطینی شہید
24 November 2026