LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ

جسٹس کیلی نے مس یو ایس اے کا تاج سر پر سجا لیا

Web Desk

31 August 2026

امریکا میں منعقدہ ’مس یو ایس اے 2026ء‘ کا تاج 31 سالہ جسٹس کیلی نے اپنے نام کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ اس مقابلے کی تاریخ میں اعزاز حاصل کرنے والی پہلی شادی شدہ اور بچوں کی ماں ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے عمر رسیدہ فاتح بھی ہیں۔ جمعے کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی پروقار تقریب کے دوران گزشتہ برس کی مس یو ایس اے آڈری ایکرٹ نے انہیں تاج پہنایا۔ واضح رہے کہ مس یو ایس اے کے سابقہ قوانین کے تحت شادی شدہ، بچوں کی حامل اور 28 سال سے زائد عمر کی خواتین کو مقابلے میں شرکت کی اجازت نہیں تھی، تاہم قواعد میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد جسٹس کیلی نے یہ منفرد اعزاز اپنے نام کیا۔