پنجاب اسمبلی اجلاس 26 اکتوبر کو طلب کرنے کی تیاری، اہم بلز اور آرڈیننس پیش ہونے کا امکان
Web Desk
23 October 2026
حکومتِ پنجاب نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 26 اکتوبر بروز پیر دوپہر 2 بجے طلب کرنے کے لیے باضابطہ سمری گورنر پنجاب کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے سمری کی منظوری ملتے ہی پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اجلاس کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ آئندہ اجلاس کے دوران اہم قانون سازی کے تحت کئی اہم بلز کی منظوری حاصل کی جائے گی جبکہ چند نئے آرڈیننس بھی ایوان میں پیش کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ گورنر کی منظوری کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ اجلاس کا تفصیلی ایجنڈا اور شیڈول جاری کرے گا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام پہلی ’شاہکار فنکار‘ ایلومنائی آرٹسٹ نمائش کا افتتاح، مینا ہارون کے فن پارے پیش
23 October 2026
وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، معاشی استحکام، اصلاحات پر تبادلہ خیال
23 October 2026
عوام کو ریلیف دلانے کیلئے جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی: لیاقت بلوچ
23 October 2026
ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب
23 October 2026
23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی، صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
23 October 2026
وزیراعظم کا 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4 ہزار 500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ
23 October 2026
اسلام آباد میں مین ہٹن طرز کا منصوبہ بنانے کا اعلان، سعودی سرمایہ کاروں کو دعوت
23 October 2026
وزارت خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی سالانہ مالی رپورٹ جاری
23 October 2026