LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
لسبیلہ: مسافر بس اور وین میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن کے پی کے میں گورنر راج کا فیصلہ غلط، ملک معاشی تباہی کی طرف جا رہا ہے،علامہ ناصر عباس وفاق نے کے پی کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی: فیصل کنڈی پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی: ڈی سی لاہور اور شیخوپورہ سے رپورٹ طلب پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گا: فیلڈ مارشل گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کی کوشش ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز مشہور گیم سٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو نے لائیو سٹریم کے دوران خودکشی کر لی پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، سمگلنگ روکنے کیلئے کڑی نگرانی کا حکم سعودی عرب پر حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام، دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کر دیا پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط طبی معائنے کے بعد نواز شریف وطن واپس، جاتی امراء روانگی چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش شوہر نے فٹبال میچ دیکھنے کی خاطر بیوی کو کرسی سے باندھ دیا

وفاق نے کے پی کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی: فیصل کنڈی

Web Desk

23 October 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو 160 ارب روپے کے فنڈز فراہم کیے جائیں گے اور ضرورت پڑنے پر مزید مالی معاونت بھی دی جائے گی۔ پشاور میں مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے گورنر نے پشاور میں منعقدہ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کو تاریخ ساز قرار دیا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت نے صوبے کے مسائل پر تفصیلی غور کیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں تبادلوں اور تعنیاتیوں میں شفافیت، سرکاری ملازمین کی حاضری اور کرپشن پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے، جبکہ شہداء کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ اس موقع پر مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور اور محمود جان نے زور دیا کہ دہشت گردی کا خاتمہ بقا کی جنگ ہے جسے ترقیاتی کاموں اور قانون کی بالادستی کے ذریعے جیتا جائے گا۔