نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی
Web Desk
29 August 2026
ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے سنسنی خیز مقابلے میں نمیبیا نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نمیبیا نے مقررہ اوورز میں 163 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا اور پروٹیز کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دیا۔ 164 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن درہم برہم ہو گئی اور پوری ٹیم محض 145 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوالڈ بریوس 75 رنز بنا کر نمایاں سکورر رہے، تاہم وہ اپنی ٹیم کو فتح نہ دلا سکے۔
متعلقہ عنوانات
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026