فاطمہ ثنا کا ویمنز ایشیا کپ میں اچھی کرکٹ کھیلنے کا عزم
Web Desk
28 August 2026
پاکستان قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ویمنز ایشیا کپ کے لیے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایونٹ ٹیم کے لیے ایک نیا موقع ہے اور ان کی بھرپور کوشش ہوگی کہ ایونٹ میں بہترین کرکٹ کا مظاہرہ کریں۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قومی کھلاڑی کافی عرصے سے یہاں کھیل رہی ہیں جس کی وجہ سے وہ مقامی حالات اور کنڈیشنز سے اچھی طرح واقف ہیں۔ کپتان کے مطابق تربیتی کیمپ میں مختلف شعبوں پر محنت کی گئی ہے اور ٹیم کی تیاریاں انتہائی تسلی بخش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دبئی کی پچز اسپنرز کے لیے کارآمد ہیں اور پاکستان کی اسپن بولنگ لائن اپ بہترین فارم میں ہے جس کا پورا فائدہ اٹھایا جائے گا۔ فاطمہ ثنا نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ سٹیڈیم آ کر قومی ٹیم کی حوصلہ افزائ
متعلقہ عنوانات
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026