آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
Web Desk
28 August 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 36 سالہ بیٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق آصف خان کا ڈوپ ٹیسٹ 8 ستمبر 2025 کو لیا گیا تھا جس میں ممنوعہ مواد کی موجودگی ثابت ہوئی، جس کے بعد انہوں نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے آرٹیکل 2.1 کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے سزا قبول کر لی ہے۔ آصف خان پر عائد پابندی 8 ستمبر 2025 سے نافذ العمل شمار ہوگی جو 7 دسمبر 2026 تک برقرار رہے گی۔ اس کے علاوہ قوانین کے تحت 8 ستمبر 2025 سے 29 دسمبر 2025 کے دوران آصف خان کے تمام انفرادی نتائج منسوخ کر دیے گئے ہیں اور اس عرصے میں حاصل کردہ پوائنٹس، انعامی رقم اور تمغے بھی واپس لے
متعلقہ عنوانات
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026