LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کیلئے برانڈ پاکستان متعارف کروانے کی ہدایت آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا وفاقی آئینی عدالت: بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ایران پر زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا: مشیر اعلیٰ کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب پاکستان کو اکتوبر میں پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ کوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ایگزیوس کا ایران کیخلاف فوجی آپریشن پر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں بات چیت کا دعویٰ وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر گفتگو

پاکستانی ویمن سائیکلسٹ جاپان میں ملک کی نمائندگی کریں گی

Web Desk

27 August 2026

پاکستان کی معروف ماسٹر سائیکلسٹ رابعہ غریب جاپان کے شہر نیسیکو میں منعقد ہونے والی عالمی سطح کی “یو سی آئی گراں فونڈو ورلڈ چیمپئن شپ 2026” میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ یہ عالمی ایونٹ 26 سے 30 اگست تک جاری رہے گا، جس میں دنیا بھر سے بہترین سائیکلسٹس حصہ لے رہے ہیں۔ رابعہ غریب کو حال ہی میں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دکھائی گئی شاندار کارکردگی اور بہترین ریکارڈ کی بنیاد پر اس باوقار عالمی مقابلے میں کوالیفائی اور شرکت کا موقع ملا ہے۔ اس موقع پر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے رابعہ غریب کی اس کامیابی کو سراہتے ہوئے عالمی اسٹیج پر ملک کا نام روشن کرنے اور ان کی شاندار فتح کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔