LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کیلئے برانڈ پاکستان متعارف کروانے کی ہدایت آئینی عدالت: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا وفاقی آئینی عدالت: بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ایران پر زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا: مشیر اعلیٰ کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب پاکستان کو اکتوبر میں پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ کوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ایگزیوس کا ایران کیخلاف فوجی آپریشن پر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں بات چیت کا دعویٰ وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر گفتگو

ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس

Web Desk

27 August 2026

دبئی: ویمنز ایشیاء کپ کا میدان سجنے سے قبل مختلف ایشیائی ٹیموں کی خاتون کرکٹرز نے فوٹو سیشنز کے دوران منفرد اور دلکش پرفارمنس پیش کر کے شائقینِ کرکٹ کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

ایشیائی کرکٹ کونسل (ACC) کی جانب سے جاری کردہ ویڈیوز اور تصویروں میں ایونٹ میں شریک کرکٹرز کو مختلف اسٹائلز اور ثقافتی دھنوں پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو سیشن کے دوران پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے اپنے مخصوص انداز میں حصہ لیا، جبکہ سری لنکا، متحدہ عرب امارات (UAE) اور تھائی لینڈ کی کرکٹرز نے فوٹو شوٹ کے دوران گانوں اور موسیقی کی دھنوں پر بہترین پرفارمنس سے سماں باندھ دیا۔

ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق، ٹورنامنٹ کی باضابطہ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب آج دبئی میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں تمام ٹیموں کی کپتان شرکت کریں گی۔

ایشیاء کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو رہا ہے جو 13 ستمبر تک جاری رہیں گے، جس کے دوران ایشیا کی بہترین خواتین کرکٹ ٹیمیں فتح کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گی۔