بہاولنگر: روٹھی بیوی کو منانے آیا شخص سسرالیوں کی فائرنگ سے جاں بحق
Web Desk
24 July 2026
چک نمبر 284 ایچ آر کی اضافی بستی میں روٹھی ہوئی بیوی کو منانے آنے والے شخص کو اس کے سسرالیوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق مقتول نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی، جس کا رنج سسرالیوں کو تھا؛ بیوی کچھ عرصہ قبل میکے آئی تو شوہر اسے واپس لانے پہنچا جہاں سسرالیوں نے فائرنگ کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق کرائم سین سے شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا ہے جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
’’ناروے کو نہیں بھولیں گے‘‘ نوبیل انعام نہ ملنے پر ٹرمپ کی دھمکی آمیز تنقید
10 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
6 October 2026
پاکستان کا آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز اجلاس میں جوہری تحفظ و سلامتی کے عزم کا اعادہ
9 September 2026
پاکستانی مارشل آرٹس کا ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر 340 پنچز کا ریکارڈ
7 September 2026
مکہ دفاعی معاہدے نے خطے میں اتحاد اور امن کا پیغام دیا: وزیراعظم
28 August 2026
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
5 August 2026
صدر ٹرمپ نے فی الحال ایران پر حملوں میں شدت نہ لانے کا فیصلہ کر لیا: امریکی میڈیا
26 July 2026
’اپنے بوائے فرینڈ سے کہو استعفیٰ دے‘ راکھی ساونت کا میلونی کی پوسٹ پر کمنٹ وائرل
26 July 2026