LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان ایران نے شادی کی تقریب پر حملے کو واشنگٹن کی اخلاقی گراوٹ کی ایک اور مثال قرار دیدیا امریکی حملوں میں 19 افراد شہید، 108 زخمی ہوئے: ایرانی وزیر صحت کی تصدیق ایران اسرائیل کیساتھ دوبارہ جنگ سے پہلے امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہا: عالمی تجزیہ کار صومالی تنظیم الشباب اور یمنی حوثیوں کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کی اطلاعات میری ٹائم اتحاد میں شمولیت کیلئے ضروری مراحل مکمل کر لیے گئے، سعودی وزارت دفاع جنگ بندی کے باوجود رواں سال غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 900 سے زائد فلسطینی شہید: وزارتِ صحت جغرافیائی، سیاسی کشیدگی: 86 ٹن سونا امریکا اور کینیڈا سے برطانیہ منتقل

’اپنے بوائے فرینڈ سے کہو استعفیٰ دے‘ راکھی ساونت کا میلونی کی پوسٹ پر کمنٹ وائرل

Web Desk

26 July 2026

بھارتی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت ایک بار پھر اپنے نوکدار اور منفرد تبصرے کی وجہ سے سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ راکھی ساونت نے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کی حالیہ انسٹاگرام ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا، ”برائے کرم اپنے بوائے فرینڈ سے کہیں کہ وہ استعفیٰ دے دیں۔“ اداکارہ کے اس تبصرے نے سوشل میڈیا پر ایک نیا طوفان برپا کر دیا اور صارفین کی بڑی تعداد نے بھارتی سیاست و تعلیم پر طنز کرتے ہوئے ملتے جلتے کمنٹس کی بھرمار کر دی۔ کسی صارف نے نریندر مودی کا نام لے کر طلبہ کے مسائل سننے کا مطالبہ کیا تو کسی نے بھارتی تعلیمی پالیسیوں پر طنز کیا۔ راکھی ساونت کا یہ تبصرہ اس وقت انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔