سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
Web Desk
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے دوران شدید تیزی اور مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 785 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔ دن بھر کاروباری سرگرمیوں میں تیزی برقرار رہی اور کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 2592 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 68 ہزار 460 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر مارکیٹ میں مندی کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 867 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، تاہم آج کی شاندار تیزی نے سرمایہ کاروں میں دوبارہ اعتماد بحال کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
’’ناروے کو نہیں بھولیں گے‘‘ نوبیل انعام نہ ملنے پر ٹرمپ کی دھمکی آمیز تنقید
10 October 2026
پاکستان کا آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز اجلاس میں جوہری تحفظ و سلامتی کے عزم کا اعادہ
9 September 2026
پاکستانی مارشل آرٹس کا ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر 340 پنچز کا ریکارڈ
7 September 2026
مکہ دفاعی معاہدے نے خطے میں اتحاد اور امن کا پیغام دیا: وزیراعظم
28 August 2026
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
5 August 2026
صدر ٹرمپ نے فی الحال ایران پر حملوں میں شدت نہ لانے کا فیصلہ کر لیا: امریکی میڈیا
26 July 2026
’اپنے بوائے فرینڈ سے کہو استعفیٰ دے‘ راکھی ساونت کا میلونی کی پوسٹ پر کمنٹ وائرل
26 July 2026
بہاولنگر: روٹھی بیوی کو منانے آیا شخص سسرالیوں کی فائرنگ سے جاں بحق
24 July 2026