صدر ٹرمپ نے فی الحال ایران پر حملوں میں شدت نہ لانے کا فیصلہ کر لیا: امریکی میڈیا
Web Desk
26 July 2026
امریکی میڈیا اداروں ‘نیویارک ٹائمز’، ‘ایگزیوس’، ‘سی این این’ اور ‘اے پی’ کی رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جارحانہ فوجی کارروائیوں میں فی الحال شدت نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ قدم دفاعی حکام کی جانب سے پیٹریاٹ میزائلوں کے محدود ہوتے ذخائر اور خلیج فارس میں عرب اتحادیوں کے دور ہونے کے خدشات کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے، جس کے بعد مسلسل دو راتوں سے امریکی فضائی حملے روک دیے گئے ہیں۔ ‘نیویارک ٹائمز’ نے بتایا کہ جنرل ڈین کین اور نائب صدر جے ڈی وینس نے ٹرمپ کو فضائی دفاعی صلاحیتیں متاثر ہونے اور جنگ کے طویل اثرات سے خبردار کیا تھا۔ وائٹ ہاؤس نے ان رپورٹس پر بظاہر موقف دیا ہے کہ صدر ٹرمپ ہمیشہ سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں، جبکہ دوسری جانب عمان کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی آبنائے ہرمز کی صورتحال پر تہران کے ساتھ معاہدے کی پیشرفت کے لیے تہران میں موجود ہے۔
متعلقہ عنوانات
یمنی فوج کے 780 فضائی اور فوجی حملے، 512 حوثی باغی ہلاک اور زخمی
22 October 2026
خوبصورت منظر کی تصویر لیتے امریکی خاتون گہری کھائی میں گر کر ہلاک
22 October 2026
امارات، قطر سمیت عرب ممالک اور مسلم ورلڈ لیگ کی سعودیہ پر حملوں کی شدید مذمت
22 October 2026
سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی بارے تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
22 October 2026
مصر کا یمن کے تنازع کے سفارتی حل کیلئے ہر ممکن کوشش کرنے پر زور
22 October 2026
روس کی کیف پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش، 630 ڈرون داغنے کا دعویٰ
22 October 2026
امریکی صدر کا ایلون مسک سے رابطہ، یوکرین کیلئے انٹرنیٹ سروس پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
22 October 2026
چین کے علاقے تبت میں 7 شدت کا زلزلہ، زمین لرز اٹھی، لوگوں میں شدید خوف و ہراس
22 October 2026