LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان ایران نے شادی کی تقریب پر حملے کو واشنگٹن کی اخلاقی گراوٹ کی ایک اور مثال قرار دیدیا امریکی حملوں میں 19 افراد شہید، 108 زخمی ہوئے: ایرانی وزیر صحت کی تصدیق ایران اسرائیل کیساتھ دوبارہ جنگ سے پہلے امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہا: عالمی تجزیہ کار صومالی تنظیم الشباب اور یمنی حوثیوں کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کی اطلاعات میری ٹائم اتحاد میں شمولیت کیلئے ضروری مراحل مکمل کر لیے گئے، سعودی وزارت دفاع جنگ بندی کے باوجود رواں سال غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 900 سے زائد فلسطینی شہید: وزارتِ صحت جغرافیائی، سیاسی کشیدگی: 86 ٹن سونا امریکا اور کینیڈا سے برطانیہ منتقل

عاصم اظہر کے کراچی کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی شرکت، ویڈیوز و تصاویر وائرل

Web Desk

20 July 2026

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے گزشتہ رات کراچی میں منعقد ہونے والے گلوکار عاصم اظہر اور صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کے میوزک کنسرٹ میں شرکت کی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وائرل مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ عامر کنسرٹ میں عاصم اظہر کی پرفارمنس سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہیں اور موبائل سے ویڈیوز بناتی نظر آئیں۔ کنسرٹ میں ان کی اچانک آمد کے بعد ایک بار پھر دونوں فنکاروں کے ماضی کے تعلقات اور موجودہ دوستی سے متعلق افواہیں اور قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں، تاہم ہانیہ عامر یا عاصم اظہر کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔