LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

Web Desk

2 September 2026

معروف اداکارہ فریال گوہر نے ایک مارننگ شو کے دوران اپنے سابق شوہر اور سینئر اداکار جمال شاہ پر شادی کے دوران بدترین جسمانی تشدد اور حمل ضائع ہونے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ان انکشافات کے بعد جمال شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنا تفصیلی ردِعمل جاری کرتے ہوئے ان تمام الزامات کی سخت تردید کی ہے۔ جمال شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی 5 سالہ شادی کے دوران کبھی کوئی جسمانی تشدد نہیں ہوا اور دونوں کی علیحدگی انتہائی مہذب انداز میں ہوئی تھی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ 1985 میں حمل ضائع ہونے کی وجہ تشدد نہیں بلکہ ایک حادثہ تھا، جبکہ لندن میں تعلیم کے دوران بچے کی کوئی پلاننگ نہیں تھی۔ جمال شاہ نے مزید بتایا کہ انہوں نے اپنی ماضی کی زندگی پر ڈراما سیریل بنانے سے انکار کر دیا تھا اور وہ اب بھی فریال گوہر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔