LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں: شوکت یوسفزئی وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت آزاد جموں و کشمیر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب 9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے

سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ

Web Desk

3 September 2026

سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک اور تحصیل جنڈولہ میں کرفیو نافذ کر کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کے باعث ٹانک کا دیگر اضلاع اور صوبوں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے، جبکہ جنوبی وزیرستان، وانا، جنڈولہ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کی اہم شاہراہیں ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ مقامی حکام نے شہریوں کو اپنی نقل و حرکت محدود رکھنے کی سخت ہدایت کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کرفیو شام 6 بجے تک برقرار رہے گا۔