LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان ایران نے شادی کی تقریب پر حملے کو واشنگٹن کی اخلاقی گراوٹ کی ایک اور مثال قرار دیدیا امریکی حملوں میں 19 افراد شہید، 108 زخمی ہوئے: ایرانی وزیر صحت کی تصدیق ایران اسرائیل کیساتھ دوبارہ جنگ سے پہلے امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہا: عالمی تجزیہ کار صومالی تنظیم الشباب اور یمنی حوثیوں کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کی اطلاعات میری ٹائم اتحاد میں شمولیت کیلئے ضروری مراحل مکمل کر لیے گئے، سعودی وزارت دفاع جنگ بندی کے باوجود رواں سال غزہ میں اسرائیلی حملوں سے 900 سے زائد فلسطینی شہید: وزارتِ صحت جغرافیائی، سیاسی کشیدگی: 86 ٹن سونا امریکا اور کینیڈا سے برطانیہ منتقل

برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

Web Desk

3 September 2026

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایران کے خلاف جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ برنی سینڈرز نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی عوام یہ نہیں چاہتے کہ آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کر کے صدر کے نام سے منسوب کیا جائے، بلکہ وہ اس غیر قانونی جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ اس جنگ کے باعث امریکہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہوا ہے، جہاں ڈیزل 5.69 ڈالر اور پیٹرول 4.12 ڈالر فی گیلن تک پہنچ چکا ہے۔ برنی سینڈرز نے صدر ٹرمپ کو سخت سست کہتے ہوئے زور دیا کہ وہ کسی ’دیوانے بادشاہ‘ کے بجائے ایک ذمہ دار صدر کی طرح برتاؤ کریں۔