روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا
Web Desk
3 September 2026
برطانوی اخبار ‘فنانشل ٹائمز’ کی ایک سنسنی خیز رپورٹ کے مطابق روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپرسونک کروز میزائل تیار کرنے کے لیے ریم جیٹ (Ramjet) ٹیکنالوجی فراہم کر رہا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ‘C430L’ کوڈ نیم سے 2023 میں شروع ہونے والے اس پروگرام میں روس کے تجربہ کار میزائل ماہرین شامل ہیں، تاکہ ایران کو آواز سے کئی گنا تیز رفتار میزائل تیار کرنے کے قابل بنایا جا سکے۔ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ حالیہ جنگی کشیدگی کے باوجود یہ پروگرام جاری رہا۔ سپرسونک کروز میزائل کم بلندی اور انتہائی تیز رفتاری سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جس کے باعث امریکی اور اتحادی دفاعی نظاموں کے لیے انہیں روکنا مشکل ہو جاتا ہے، جو خطے بالخصوص خلیج میں دفاعی توازن کو شدید متاثر کر سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
3 September 2026
سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ
3 September 2026
امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک
3 September 2026
برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
3 September 2026
سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت
3 September 2026
شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع
3 September 2026
جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان
3 September 2026
ایران نے شادی کی تقریب پر حملے کو واشنگٹن کی اخلاقی گراوٹ کی ایک اور مثال قرار دیدیا
3 September 2026