LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایس ای سی پی کا بڑا سنگِ میل: اگست 2026ء میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی سیکٹر سرِ فہرست کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ کے گلیئشرز کو پگھلانے کا باعث بن رہے ہیں، حیران کن انتباہ آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ کا پی ایم اے کاکول کا مطالعاتی دورہ بھارتی بیان بازی شرمناک، نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا: دفتر خارجہ پاکستانی شہری نے ابوظبی میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں مزید 7 الیکٹرو بسیں مہیا کرنے کا اعلان ’6 بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی‘ ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہے: جے ڈی وینس این سی سی آئی اے کا چھاپہ، 6 لاکھ شہریوں کے فنگرپرنٹس، بائیو میٹرک ڈیٹا برآمد ایران کے معاملے پر درست فیصلہ کیا، ہم یہ جنگ پہلے ہی جیت چکے ہیں: ٹرمپ امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تدفین کر دی گئی امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ روسی ایس یو 57 ای لڑاکا طیارے سے لانچ ہونے والے اسٹیلتھ ڈرونز عالمی نمائش کیلئے تیار

گلوکارہ نمرہ مہرہ نے اپنے آئیڈیل شوہر کی خصوصیات بیان کر دیں

Web Desk

17 July 2026

معروف گلوکارہ نمرہ مہرہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام کے دوران اپنے مستقبل کے شریکِ حیات کے لیے پسندیدہ خصوصیات کا کھل کر اظہار کیا ہے۔ نمرہ مہرہ کا کہنا ہے کہ وہ مادی آسائشوں کے بجائے شخصیت اور اخلاق کو ترجیح دیتی ہیں اور ان کے نزدیک ایک مثالی شریکِ حیات وہ ہے جو خوش اخلاق اور شائستہ مزاج ہو۔ گلوکارہ نے مزید کہا کہ وہ ایسے شخص کی خواہش مند ہیں جو مشکل حالات میں تحمل، بردباری اور دانشمندی کا مظاہرہ کر سکے اور اشتعال میں آئے بغیر معاملات کو خوش اسلوبی سے سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ نمرہ مہرہ نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز ٹیلی ویژن سے کیا تھا اور گانے “ماہیہ وے” کی بے پناہ مقبولیت نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا۔ وہ آج کل نہ صرف ڈراموں کے او ایس ٹی (OSTs) گانے میں مصروف ہیں بلکہ مختلف تعلیمی و ثقافتی تقریبات میں بھی اپنی پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت رہی ہیں۔