خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکالنے کی کامیاب سرجری
Web Desk
30 November 2025
لیاری جنرل ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر انجم رحمٰن نے بتایا کہ ٹھٹہ کی رہائشی خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر بحفاظت نکال دیا گیا،
38 سالہ خاتون 5 بچوں کی ماں کو تشویش ناک حالت میں شعبہ ایمرجنسی میں لایا گیا تھا۔سربراہ لیاری جنرل ہسپتال کے مطابق خاتون کےابتدائی طبی ٹیسٹ میں ہی ایک بڑی اور وزنی رسولی کی نشاندہی ہوگئی تھی، کیس پیچیدہ تھا، ماہرین کی ٹیم نے کامیابی سے آپریشن کے ذریعے رسولی نکال دی ہے۔ڈاکٹر انجم رحمٰن کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن کے بعد مریضہ کی حالت اب بہتر ہے
متعلقہ عنوانات
تیز رفتار ورزش دل اور میٹابولک صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند قرار
20 August 2026
جلد کے کینسر کا علاج کرنے والی دوا آخری مرحلے میں کامیاب
20 August 2026
ہر شہری کی ہیپاٹائٹس اسکریننگ ہوگی، ٹیسٹ نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہ روکنے کا اعلان
19 August 2026
فون سے اسکرین شاٹ محفوظ کرنا یادداشت کمزور کر سکتا ہے: تحقیق
19 August 2026
امریکا میں خطرناک ’ویسٹ نائل وائرس‘ کا پھیلاؤ
19 August 2026
بلڈ پریشر کی پرانی دوا بچوں کی خطرناک دماغی بیماری کی رفتار سست کر سکتی ہے
18 August 2026
حکیم شہزاد کی رجسٹریشن منسوخی سے متعلق طب کونسل کا فیصلہ معطل
18 August 2026
کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا ہر 30 منٹ میں ایک جان لینے لگی: ڈبلیو ایچ او
17 August 2026