قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی
Web Desk
28 November 2025
قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی کی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی،الرجی سنٹر صرف ٹیسٹ کی سہولت تک محدود ہوگیا۔ملک بھر سے آنے والے سینکڑوں مریض ویکسین” لئے بغیر واپس لوٹنے لگے، مختلف شہروں سے قومی ادارہ صحت کے الرجی سنٹر آنے والے مریضوں کے لئے روزانہ چھ سو سے زیادہ ویکسین درکار ہوتی ہے،دمہ ،نزلہ ،زکام. آنکھوں کی الرجی،سانس اورگلے کے مریض “الرجی ویکسین” سے محروم ہیں۔الرجی ویکسین” کا انتظار کرنے والے مریضوں کی تعداد چار ہزار تک پہنچ گئی ،ایک ویکسین کی قیمت ایک ہزار ہے،سی ای او قومی ادارہ صحت ڈاکٹر محمد سلمان نے بھی الرجی ویکسین کی قلت کا اعتراف کرتے ہوئے سماء کو بتایا کہ ایک کیمیکل کی وجہ سے الرجی ویکسین کی تیاری کے بعد کا مرحلہ تاخیر کا شکارہوا،باقی ویکسین موجود ہیں،الرجی ویکسین کی جلد دستیابی یقینی بنائینگے۔
متعلقہ عنوانات
میؤ ہسپتال لاہور میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ
16 April 2026
پلاسٹک سرجنز کی 30ویں بین الاقوامی کانفرنس، طبی تحقیق اور تعلیم میں اہم پیش رفت
16 April 2026
قومی انسدادِ پولیو مہم کے ابتدائی 3 روز میں 3 کروڑ 95 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن مکمل؛ مہم چوتھے روز بھی کامیابی سے جاری
16 April 2026
سندھ: بچوں میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ جاری، 329 بچے وائرس سے متاثر
15 April 2026
سونگھنے کی حس میں کمی کس بیماری کی علامت ہو سکتی ہے؟
15 April 2026
وزن کم کرنیوالے انجیکشنز کا جگر کی صحت پر مثبت اثرات
15 April 2026
پنجاب پولیو سے پاک، مارچ میں ایک بھی ماحولیاتی نمونہ مثبت نہ نکلا
15 April 2026
لبلبے کے کینسر کی نئی دوا میں اہم پیشرفت!
14 April 2026