میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل ہوگا: آئی جی سندھ
Web Desk
22 October 2026
انسپکٹر جنرل آف پولیس (IGP) سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ہائی پروفائل میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی جانب سے پیش کی جانے والی تمام سفارشات پر من و عن عمل درآمد کیا جائے گا۔
میر رضا کیس کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے میں امن و امان کی بحالی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، تاہم فرائض کی انجام دہی کے دوران اگر کہیں پولیس کی جانب سے غفلت یا کوتاہی برتی گئی ہے تو اس کا جائزہ لے کر اصلاح کی جائے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اعظادہ کیا کہ سندھ پولیس صوبے میں قانون کی حکمرانی اور عوام کے تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
سعودیہ پاکستان ریئل سٹیٹ ایکسپو بزنس کمیونٹی کیلئے گیم چینجر ہے: آصف زرداری
22 October 2026
اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ بے نقاب، 5 ملزم گرفتار
22 October 2026
ٹرمپ کا ایران پر تیل کی قیمتیں بڑھانے اور جھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام
22 October 2026
پٹرول ایک روپے 60 پیسے فی لٹر سستا، ڈیزل مہنگا ہو گیا
22 October 2026
کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
22 October 2026
جنوبی افریقہ نے دنیا کی طویل ترین مال بردار ٹرین چلانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
22 October 2026
اے آئی پر بڑھتا انحصار، برطانیہ کے بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان
22 October 2026
آئیسکو کی نجکاری کیلئے 10 قومی و بین الاقوامی فریقین کی پری کوالیفکیشن کی منظوری
22 October 2026