ایران کی امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت پر دھمکی، فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا اعلان
Web Desk
22 October 2026
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے امریکہ کو آبنائے ہرمز میں ایرانی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر سخت نتائج بھگتنے کی خبردار کیا ہے۔ سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکی فوج نے اسٹریٹجک آبی گزرگاہ سے گزرنے والے جہازوں کو حفاظتی حصار فراہم کرنا بند نہ کیا تو مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحریہ نے خلیج میں تیل کی ترسیل میں مصروف چار جہازوں کو بیک وقت نشانہ بنایا ہے جبکہ تین دیگر جہاز مغربی حصے میں بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر متاثر ہوئے ہیں، تاہم ان دعوؤں کی آزادانہ ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔ واضح رہے کہ عالمی توانائی کی ترسیل کے اس اہم ترین راستے کو ایران نے مارچ سے بند کر رکھا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے سفری ایڈوائزری جاری
22 October 2026
حوثیوں کا سعودی وزارت دفاع، آرامکو اور دو بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
22 October 2026
قومی اسمبلی میں حکومت غائب، پارلیمانی تقاریر کی سنسر شپ آئین کی خلاف ورزی ہے: محمود خان اچکزئی
22 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نا قابلِ قبول، گرفتار و مغوی رہنماؤں کی فوری بازیابی کی جائے: پی ٹی آئی
22 October 2026
5 سال میں ٹرینوں کے پٹڑی سے اترنے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
22 October 2026
خیبرپختونخوا: اپیکس کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم
22 October 2026
ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر
22 October 2026
پی ایم یوتھ پروگرام اور امریکی ادارے PRG میں تاریخی معاہدہ
22 October 2026