LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کی امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت پر دھمکی، فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا اعلان ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے سفری ایڈوائزری جاری حوثیوں کا سعودی وزارت دفاع، آرامکو اور دو بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ قومی اسمبلی میں حکومت غائب، پارلیمانی تقاریر کی سنسر شپ آئین کی خلاف ورزی ہے: محمود خان اچکزئی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نا قابلِ قبول، گرفتار و مغوی رہنماؤں کی فوری بازیابی کی جائے: پی ٹی آئی 5 سال میں ٹرینوں کے پٹڑی سے اترنے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش خیبرپختونخوا: اپیکس کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر پی ایم یوتھ پروگرام اور امریکی ادارے PRG میں تاریخی معاہدہ سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو: سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ اور جنید اکبر کے پی کے صدر رہیں گے، تبدیلیوں کی تردید کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ: ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید، 2 دہشت گرد ہلاک پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس: علی امین گنڈاپور مذاکراتی نمائندہ نامزد، گورنر راج مسترد روس پر یوکرین کے بڑے ڈرون حملے، ماسکو کی جانب 630 ڈرونز کی پرواز، تین افراد زخمی ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر

ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے سفری ایڈوائزری جاری

Web Desk

22 October 2026

وزارتِ مذہبی امور نے ایران اور عراق کا فضائی سفر کرنے والے پاکستانی زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز (ZGOs) کے لیے اہم سفری ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق بالخصوص تہران، مشہد اور نجف جانے والے مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ روانگی سے قبل پروازوں کی پیشگی تصدیق لازمی کریں اور غیر یقینی پروازوں سے گریز کریں۔ وزارت نے ہدایت کی ہے کہ پرواز منسوخ ہونے یا تاخیر کی صورت میں متبادل زمینی و ہوائی سفر اور رہائش کے لیے اضافی رقم اپنے ساتھ رکھی جائے۔ رجسٹرڈ گروپ آرگنائزرز کو بھی پابند کیا گیا ہے کہ وہ غیر مصدقہ ایرانی پروازوں پر انحصار نہ کریں اور تمام زائرین کو ایڈوائزری سے مکمل طور پر آگاہ رکھیں تاکہ ان کا سفر محفوظ اور بغیر کسی تعطل کے انجام پا سکے۔