ایران امریکہ کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل مہنگا؛ برینٹ کروڈ 102 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا
Web Desk
8 May 2026
مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔۔ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ جھڑپ کے بعد عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت دو اعشاریہ تین فیصد بڑھ گئیں۔۔ برینٹ خام تیل کی قیمت ایک سو دو ڈالر چالیس سینٹس فی بیرل تک جا پہنچی۔۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت دو اعشاریہ ایک فیصد بڑھ کر چھیانوے ڈالر اسی سینٹس فی بیرل ہوگئی۔۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ ایران حملوں میں شامل میزائل، ڈرونز اور چھوٹی کشتیوں کو ناکام بنایا گیا۔۔ ایران نے امریکا پر پہلے حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔۔
متعلقہ عنوانات
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ
9 July 2026
ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے
9 July 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف
9 July 2026
امریکا کی جانب سے پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا
9 July 2026
مشرق وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
8 July 2026
کراچی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کو بریک؛ فی تولہ 4700 روپے کی بڑی کمی
8 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان
8 July 2026