صحیفہ جبار نے لباس پر تنقید کرنے والوں کو حیران کن جواب دے دیا
Web Desk
29 April 2026
پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حالیہ فیشن ایونٹ میں پہنے گئے لباس پر ہونے والی آن لائن تنقید کا جواب منفرد انداز میں دیا ہے۔ خاموش رہنے کے بجائے اداکارہ نے سوشل میڈیا پر منی اسکرٹ میں اپنی مختلف تصاویر کی ایک سیریز شیئر کی، جس میں کیژول، بلیک اینڈ وائٹ اور جم ویئر شامل تھے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ طنزیہ کیپشن “Don’t ruin my leg day, bro” بھی تحریر کیا، جس نے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔ ڈرامہ ‘بھول’ اور ‘بیٹی’ سے شہرت پانے والی صحیفہ جبار اپنے بے باک انداز اور ذاتی رائے کے اظہار کے باعث اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ اس حالیہ پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی اداکارہ کا لرزہ خیز قتل، جسم کے ٹکڑے اور سر لاپتہ ہونے کی خبر وائرل، حقیقت کیا ہے؟
7 August 2026
صباحت بخاری نے صحت مند فلرٹنگ کو خوشگوار ماحول کیلئے مفید قرار دے دیا
7 August 2026
لندن: عوامی شکایات پر ہارر فلم دی ممی کے پوسٹر پر پابندی عائد
7 August 2026
ارطغرل کے عبدالرحمٰن الپ جلال آل کا جلد پاکستان آنے کا اعلان
6 August 2026
مہر بانو کی موت کا مذاق اڑانے والی ریل پر سوشل میڈیا صارفین برہم
6 August 2026
والد کا انتقال نہیں قتل ہوا تھا: جگن کاظم
6 August 2026
سجل علی کے فوٹو شوٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
5 August 2026
اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا
5 August 2026