اسحاق ڈار کی ایس سی او اجلاس کیلئے تمام ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت
Web Desk
24 October 2026
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس 2027ء کے انعقاد کے حوالے سے فالو اپ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اجلاس کے مقام، تیاریوں اور مہمانوں کی رہائش کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ آئندہ سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد کے لیے تمام ضروری امور بروقت اور مؤثر انداز میں یقینی بنائے جائیں۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری داخلہ، ایس سی او کے قومی رابطہ کار اور چیئرمین سی ڈی اے سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوانات
کراچی میں بچوں کی پورنوگرافک اینیمیٹڈ ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروہ کا انکشاف: این سی سی آئی اے کی تحقیقات جاری
24 October 2026
افغان طالبان ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ان سے وابستہ گروہوں کی معاونت ختم کریں: پاکستان
24 October 2026
وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد کی ملاقات
24 October 2026
جج پر مبینہ رشوت کا الزام: لاہور بار کا وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف ’پیکا ایکٹ‘ تحت مقدمہ درج کرانے کا اعلان
24 October 2026
پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت پائیداری میں اہم پیش رفت کر رہی ہے: برطانوی ہائی کمشنر
24 October 2026
آصفہ بھٹو کی یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر میں یومِ اقوامِ متحدہ کی تقریب میں شرکت
24 October 2026
فرانس میں مزدوروں کے اعلان کے بعد دوبارہ مظاہرے شروع، 135 گرفتار
24 October 2026
پی ٹی آئی میں اختلافات، بیرسٹر گوہر نے واضح ہدایات جاری کردیں
24 October 2026