وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد کی ملاقات
Web Desk
24 October 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (LCCI) کے فاؤنڈرز گروپ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں ملکی معاشی صورتحال، تجارتی سرگرمیوں کی وسعت اور صنعتوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے معیشت کی استحکام میں تاجر برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت نجی شعبے کے ساتھ مل کر کاروبار دوست ماحول کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ میاں مصباح الرحمٰن اور دیگر اراکین پر مشتمل وفد نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کی توثیق کرتے ہوئے اپنی تجاویز پیش کیں اور ماضی میں بطور صدر لاہور چیمبر وزیراعظم کی خدمات کا اعتراف کیا۔ ملاقات میں وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ، عطا اللہ تارڑ اور علی پرویز ملک بھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوانات
غزہ کی اسلامی یونیورسٹی پر اسرائیلی حملہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی
25 October 2026
سعودی عرب میں دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی
25 October 2026
کور کمیٹی کو غیر مؤثر بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، حتمی اختیار بانی عمران خان کے پاس ہے: بیرسٹر گوہر
25 October 2026
خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنا ہوگا: گورنر
25 October 2026
ایران کا بندر عباس کے قریب ایک اور امریکی ساختہ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
25 October 2026
مولانا کو اقتدار میں حصہ نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے: رانا سکندر حیات
25 October 2026
ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ناقابل تصور جواب دیں گے: باقر قالیباف
25 October 2026
جنگ بندی کیلئے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی
25 October 2026