پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کل پاکستان پہنچیں گی
Web Desk
24 October 2026
پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے کے موقع پر چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کل رات پاکستان پہنچیں گی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وہ پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر میں منعقدہ تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوص شرکت کریں گی جہاں ’چائنا پاکستان انفارمیشن کوریڈور‘ کا باضابطہ افتتاح کیا جائے گا، جس کا مقصد میڈیا، سٹریٹجک کمیونیکیشن اور پبلک ڈپلومیسی میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ ماؤ ننگ دورے کے دوران دفترِ خارجہ کا بھی دورہ کریں گی جہاں 26 اکتوبر کو نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ترجمان دفترِ خارجہ سجاد حیدر خان کے ساتھ میڈیا و باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی مشاورت ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026