وزیراعظم کا دسمبر کے پہلے ہفتے میں دورۂ روس متوقع: ذرائع
Web Desk
24 October 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا رواں برس دسمبر کے پہلے ہفتے میں روس کا دورہ متوقع ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات ہوگی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ملاقات کا اہم ترین ایجنڈا توانائی کا شعبہ ہوگا، جس کے تحت روسی خام تیل، ایل این جی اور گیس پائپ لائن منصوبوں میں طویل المدتی معاشی تعاون کے امکانات پر خصوصی غور کیا جائے گا۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی و سفارتی روابط کو مزید فعال بنانے کی جانب اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز
23 November 2026
8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری
23 November 2026
پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز
23 November 2026