LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغان طالبان ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ان سے وابستہ گروہوں کی معاونت ختم کریں: پاکستان وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد کی ملاقات جج پر مبینہ رشوت کا الزام: لاہور بار کا وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف ’پیکا ایکٹ‘ تحت مقدمہ درج کرانے کا اعلان پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت پائیداری میں اہم پیش رفت کر رہی ہے: برطانوی ہائی کمشنر اسحاق ڈار کی ایس سی او اجلاس کیلئے تمام ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت آصفہ بھٹو کی یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر میں یومِ اقوامِ متحدہ کی تقریب میں شرکت فرانس میں مزدوروں کے اعلان کے بعد دوبارہ مظاہرے شروع، 135 گرفتار پی ٹی آئی میں اختلافات، بیرسٹر گوہر نے واضح ہدایات جاری کردیں پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کل پاکستان پہنچیں گی وزیراعظم کا دسمبر کے پہلے ہفتے میں دورۂ روس متوقع: ذرائع آئی ٹی کے شعبے میں 40 ارب ڈالر کے مواقع موجود ہیں: حافظ نعیم الرحمان پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی زلمے خلیل زاد کا پاکستان پر افغانوں کو طالبان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام، فیکٹ چیک جاری وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ روس متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور

پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت پائیداری میں اہم پیش رفت کر رہی ہے: برطانوی ہائی کمشنر

Web Desk

24 October 2026

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت پائیداری اور عالمی معیارات کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کر رہی ہے۔ جین میریٹ نے پاکستانی برآمد کنندگان پر زور دیا کہ وہ برطانوی مارکیٹ میں دستیاب تجارتی مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور برطانیہ کی تجارتی نمائشوں میں شرکت یقینی بنائیں۔ انہوں نے ٹیکنیکل ٹیکسٹائل، تحقیق اور جدت کے شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کے امکانات کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر چیئرمین اپٹما اسد شفیع نے برطانوی جامعات اور تحقیقی اداروں کے ساتھ تعاون پر زور دیتے ہوئے اپٹما اور برطانوی اداروں کے درمیان عملی تعاون کا فریم ورک تشکیل دینے کی تجویز دی۔