والدکو دل کا دورہ، بھارتی کرکٹر سمریتی مندھنا کی شادی ملتوی
Web Desk
24 November 2025
بھارتی میڈیا کے مطابق سمریتی مندھنا کی شادی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کی گئی ہے، سمریتی مندھنا کی شادی کی تقریب میوزک کمپوزر پلاش موچل کے ساتھ آج مہاراشٹرا کے ایک علاقے میں مندھنا فارم ہاؤس میں طے تھی۔
شادی کی تیاریاں جاری تھیں کہ سمریتی مندھنا کے والد سرینواس مندھنا کو دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتر بتائی گئی ہے، سمریتی مندھنا کی منیجمنٹ کمپنی نے میڈیا کو شادی کے ملتوی ہونے کے بارے آگاہ کیا ہے۔
سمریتی مندھنا کی شادی کے حوالے سے مختلف تقریبات چند روز سے جاری تھیں
متعلقہ عنوانات
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد ہیڈ کوچ مقرر
18 April 2026
پاکستان کا عالمی سطح پر اعزاز: صاحبزادہ سلطان انٹرنیشنل نیزہ بازی فیڈریشن کے نائب صدر منتخب
18 April 2026
پاکستان اور ارجنٹائن فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کی تیاریاں
17 April 2026
پی ایس ایل: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل
17 April 2026
قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
17 April 2026
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ‘پنک ڈے’ کا انعقاد؛ کرکٹ کے میدان سے بریسٹ کینسر سے آگاہی کا پیغام
16 April 2026
روسوکا کارنامہ، پی ایس ایل میں 100میچزکھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بن گئے
15 April 2026
سرفرازاحمد کو ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کافیصلہ، شان مسعودکپتان برقراررہیں گے
15 April 2026