ایس ای سی پی نے ایل ایس ای وینچرز اور ویلتھ برج مینجمنٹ کو نئے لائسنس جاری کر دیے
Web Desk
11 March 2026
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ایل ایس ای وینچرز کو کارپوریٹ ریسٹرکچرنگ کا لائسنس جاری کر دیا ہے، جس کے بعد ملک میں کارپوریٹ ریسٹرکچرنگ کمپنیوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔
کارپوریٹ ریسٹرکچرنگ کمپنیاں مالی مشکلات کا شکار کمپنیوں کی بحالی میں مدد فراہم کرتی ہیں، اور ایس ای سی پی نے اس کے لیے جامع فریم ورک تشکیل دیا ہے جو دیوالیہ کمپنیوں کے قرضوں کی ری شیڈولنگ کا طریقہ فراہم کرتا ہے۔
اسی طرح، ایس ای سی پی نے ویلتھ برج مینجمنٹ کو ڈیجیٹل انویسٹمنٹ ایڈوائزری کا لائسنس بھی جاری کیا ہے۔ ویلتھ برج مینجمنٹ پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل انویسٹمنٹ ایڈوائزری ہے جو سرمایہ کاروں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے بارے میں مشاورت فراہم کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
10 July 2026
کراچی صرافہ مارکیٹ؛ عالمی منڈی میں مندی کے باعث فی تولہ سونا 1400 روپے سستا
10 July 2026
بجلی کے بریک ڈاؤن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ؛ ترسیلی نظام کو جدید بنانے کے لیے ورلڈ بینک کی 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی منظوری
10 July 2026
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو
10 July 2026
زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ، 5 سال بعد 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھولیا
10 July 2026
مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار،
9 July 2026