عالمی منڈی: خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ، برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی میں کمی
Web Desk
11 March 2026
کراچی میں رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔
برطانوی برینٹ کرُڈ کی قیمت 63 سینٹس کی کمی کے بعد 87 ڈالر 17 سینٹس فی بیرل پر آ گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 17 سینٹس کی کمی کے ساتھ 83 ڈالر 54 سینٹس فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔واضح رہے کہ 9 مارچ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 119 ڈالر تک پہنچ گئی تھیں، لیکن 10 مارچ کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد قیمتوں میں تقریباً 25 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔انٹرنیشنل انرجی ایجنسی نے سپلائی میں رکاوٹ دور کرنے کے لیے تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر جاری کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ منڈی میں توازن قائم رکھا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے،
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
10 July 2026
کراچی صرافہ مارکیٹ؛ عالمی منڈی میں مندی کے باعث فی تولہ سونا 1400 روپے سستا
10 July 2026
بجلی کے بریک ڈاؤن اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ؛ ترسیلی نظام کو جدید بنانے کے لیے ورلڈ بینک کی 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز کی منظوری
10 July 2026
پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو
10 July 2026
زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ، 5 سال بعد 24 ارب ڈالر کی سطح کو چھولیا
10 July 2026
مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار،
9 July 2026