ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون آئندہ برس متعارف، قیمت کیا ہوگی؟
Web Desk
18 November 2025
ق ایپل کمپنی 2026 میں سٹینڈرد آئی فون نہ لانچ کر کے صرف آئی فون پرو اور ایک فولڈ ایبل ماڈل پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
تازہ رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے 2026 میں سٹینڈرڈ آئی فون 18 پیش نہیں کیا جائے گا بلکہ اسے بعد میں جاری کیا جائے گا تاکہ ملازمین پر دباؤ کم ہ وسکے اور آمدنی میں اضافہ ہو۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2026 میں کمپنی کی جانب سے صرف آئی فون 18 پرو ماڈلز متعارف کرائے جائیں گے، پرو ماڈلز کے ساتھ کمپنی کی جانب سے پہلا فولڈ ایبل آئی فون بھی پیش کیا جائے گا، یہ فولڈ ایبل فون حالیہ برسوں میں کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی اہم ترین ڈیوائس ہوگی۔
آئی فون 18 سیریز کے دیگر ماڈلز مارچ اور مئی 2027 کے درمیان کسی وقت متعارف کرائے جائیں گے، ان میں سٹینڈرڈ آئی فون 18، 18 ایئر اور 18 ای شامل ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا
18 August 2026
29 امریکی ریاستوں کا میٹا کے خلاف مقدمہ، بچوں کیلئے نقصان دہ قرار دینے کا الزام
18 August 2026
وزیراعظم کی اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر جلد مکمل کرنے کی ہدایت
18 August 2026
چین نے اے آئی ساتھی فراہم کرنے والی ایپلی کیشنز عملاً ممنوع قرار دے دیں
17 August 2026
گوگل نے اینڈرائیڈ 17 کی بِیٹا 3 اپ ڈیٹ جاری کر دی
17 August 2026
چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی
17 August 2026
گوگل کا نیا فیچر، نینو بنانا کی تصاویر اور ویڈیوز سے واٹر مارک ہٹانا ممکن
17 August 2026
ایپل کی جانب سے 110 ممالک کے صارفین کو سیکیورٹی الرٹ جاری!
16 August 2026