LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے: سہیل آفریدی ٹرمپ نے عمان کو آبنائے ہرمز میں مداخلت پر حملے کی دھمکی دیدی چیف جسٹس سے انگلینڈ اینڈ ویلز ہائی کورٹ کے جج جسٹس کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ وفاقی آئینی عدالت کا کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے حق میں بڑا فیصلہ بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا پاکستان اور قطرموجودہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ

شزہ فاطمہ کی سعودی حکام سے ملاقات،اے آئی انوویشن ہب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

Web Desk

17 November 2025

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ سے ڈبلیو ٹی ڈی سی کے سائڈ لائنز پر سعودی عرب کے کمیشن برائے کمیونی کیشنز، سپیس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈپٹی گورنر عبداللہ عبدالرحمان المبدّل نے ملاقات کی۔

ملاقات میں شزا فاطمہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی برادرانہ تعلقات اور آئی سی ٹی شراکت داری کے مستحکم ہوتے ہوئے سفر کو سراہا۔دونوں فریقین نے اس امر پر اتفاق کیا کہ پاکستان کا ڈیجیٹل وژن، سعودی وژن 2030 کے آئی اے، IOT، کلاؤڈ اور سمارٹ سٹی اہداف سے مکمل ہم آہنگ ہےشزا فاطمہ نے پاکستان کی نوجوان اور ٹیک سیوی ورک فورس کو خطے کا سب سے بڑا ٹیلنٹ پول قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کا مسابقتی ٹیکس رجیم سعودی سرمایہ کاری کے لیے ایک اہم موقع ہے۔