چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی
Web Desk
17 August 2026
چین نے اپنے جنوبی جزیرے ہائی نان میں واقع تجارتی خلائی جہاز لانچ مرکز سے لو-ارتھ آربٹ (کم مدار) کے لیے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا 24 واں گروپ تھا جسے چینی وقت کے مطابق اتوار کی دوپہر 12 بج کر 10 منٹ پر لانگ مارچ-12 کیریئر راکٹ کے ذریعے داغا گیا۔
خلائی مرکز کے حکام کے مطابق راکٹ کی پرواز مکمل طور پر کامیاب رہی اور تمام سیٹلائٹس بحفاظت اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گئے ہیں۔ چین کی جانب سے خلا میں انٹرنیٹ نیٹ ورک اور سیٹلائٹ براڈبینڈ خدمات کی کوریج کو بڑھانے کے لیے اس سلسلے کی پروازیں باقاعدگی سے جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت
30 September 2026
آئی پی پیز نے ملک کی کمر توڑ دی، سسٹم کو بدل کر ضلعی معیشت پر جانا ہوگا، ایس ایم تنویر
30 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے
30 September 2026
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ
30 September 2026
دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
30 September 2026
کے پی حکومت گورننس اور دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام، سیاست کو زندگیوں پر ترجیح دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
30 September 2026
FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار
30 September 2026
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
30 September 2026