LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ آئل ٹینکرز پر حالیہ حملے، آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت میں شدید کمی ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزی پر 14 ہزار غیر ملکی گرفتار یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ میں زبردستی تلمودی رسومات ادا کرنے کے واقعات میں اضافہ کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا ہر 30 منٹ میں ایک جان لینے لگی: ڈبلیو ایچ او انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات 51 ہو گئیں، 341 آفٹر شاک ریکارڈ امریکی ریاست انڈیانا میں طوفان، سیلاب سے 6 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات

Web Desk

17 August 2026

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سفارت خانے نے وہاں آنے والے زائرین اور ورکرز کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اس پیغام میں شہریوں کو سعودی قوانین کی پاسداری کرنے، مقررہ ویزا مدت سے تجاوز نہ کرنے اور خاص طور پر بھیک مانگنے جیسی غیر قانونی سرگرمیوں سے مکمل طور پر گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ویڈیو میں گرفتاری اور ملک بدری جیسے ممکنہ نتائج دکھا کر آگاہ کیا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ سفارت خانے نے زائرین پر زور دیا ہے کہ وہ مقدس مقامات کے احترام کا خیال رکھیں اور ایک ذمہ دار شہری کے طور پر اپنے طرزِ عمل سے ملک کی بدنامی کا سبب نہ بنیں۔ اس اقدام پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آیا ہے اور بھیک مانگنے جیسے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔