پاکستان نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت کو ہرا دیا
Web Desk
16 November 2025
پاکستان نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں بھارت کو ہرا دیا۔ دوحہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے137 رنز کا ہدف 14ویں اوورز میں حاصل کیا۔
معاذ صداقت نے سب سے زیادہ 79 رنز اسکور کیے۔ بھارت اے کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرکے 136 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی۔ شاہدعزیزنے3، سعدمسعوداورمعاذ صداقت نے2-2 وکٹیں حاصل کیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسماء مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق
21 August 2026
ہمیں نڈر کرکٹ کھیلنے کا پیغام دیا گیا ہے: گل فیروزہ ، شوال ذوالفقار
21 August 2026
ایف آئی وی بی بوائز انڈر 17 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی چائنیز تائپے کو 0-3 سے شکست
21 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط، پاکستان پر 195 رنز کی برتری حاصل
21 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ، پاکستان کے شاہ زیب خان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
20 August 2026
آئی سی سی نے قذافی سٹیڈیم کے ڈی میرٹ پوائنٹس ختم کردیے
20 August 2026
لیڈز ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنالیے
20 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی
19 August 2026