میں اتنے عرصے سے کام نہیں کررہی جتنا لوگ سمجھتے ہیں: مہوش حیات
Web Desk
13 November 2025
مہوش نے ایک انٹرویو میں کیرئیر اور اسکرپٹ سے متعلق کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ ’لوگ میرے کام کے عرصے کو حقیقت سے زیادہ سمجھتے ہیں، لوگ سمجھتے ہیں کہ میں 20 سال سے کام کر رہی ہوں لیکن حقیقت میں میرا کیرئیر صرف 14 سے 15 سال پر محیط ہے’۔
ان کا کہنا تھا کہ ‘میری ابتدائی پرفارمنسز ناظرین کے ذہنوں میں گہرے نقوش چھوڑ گئیں، اس لیے سب کو یہ گمان ہوتا ہے کہ میں بہت عرصے سے کام کررہی ہوں، میں اب بھی نئے کرداروں اور مضبوط اسکرپٹس کے انتخاب میں محتاط ہوں،ر چاہتی ہوں کہ میرے کام سے میری شناخت مزید نکھرے، مجھے اپنے کام کے حوالے سے زندگی میں کسی قسم کا پچھتاوا نہیں ہے‘
متعلقہ عنوانات
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026
معروف امریکی گلوکار لیونل رچی کنسرٹ کے بعد اسپتال منتقل
1 September 2026
مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران
1 September 2026