ندا یاسر کا نیا ہیئر سٹائل وائرل، صارفین کے دلچسپ تبصرے
Web Desk
29 January 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاص توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
ندا یاسر کی تصاویر اور نئے ہیئر اسٹائل کے وائرل ہونے کے بعد صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔ کچھ نے کہا کہ ندا کا یہ اسٹائل مشہور ڈرامہ سیریل معمہ میں صبا قمر کے ہیئر اسٹائل سے ملتا جلتا ہے، جبکہ کچھ صارفین نے مذاق اڑاتے ہوئے اسے ہارر فلم کے خوفناک کردار سے تشبیہ دی۔
ایک صارف نے لکھا کہ “ندا یاسر نے اپنے ساتھ کیا کیا ہے؟ یہ نیا اسٹائل ان پر بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔”
متعلقہ عنوانات
مومنہ اقبال و ثاقب چڈھر کیس: نئے ڈیجیٹل شواہد پر دوبارہ نوٹس جاری، ازسرنو تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل
3 September 2026
مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان
3 September 2026
مومنہ اقبال ہراسگی کیس: تفتیش میں ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا بے قصور قرار
3 September 2026
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026